صدر ایران محمود احمدی نژاد کے نیو یارک کے دورے میں ان کی ہمراہی کرنے
والے ٹی وی والوں کے گروپ میں شامل کیمرہ مین حسن گل خانبان نے وطن واپس
جانے سے انکار کر کے امریکہ سے سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے۔ نیو یارک
کے وکیل پول او ڈوائیر نے جنہیں حسن گل خانبان نے ہائر کیا ہے، اس خبرکی
تصدیق کی۔ وکیل نے نہیں بتایا کہ کن وجوہات کی بنا پر حسن گل خانبان نے
سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا فیصلہ کیا۔
https://www.facebook.com/UnitedPeopleOfPakistan
https://www.facebook.com/UnitedPeopleOfPakistan
No comments:
Post a Comment