Saturday, 6 October 2012

عمران خان کی امن ریلی کے خلاف پنجابی طالبان کا پمفلٹ تقسیم


ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران خان کی ریلی کے خلاف مبینہ طور پر پنجابی طالبان کے نام سے پمفلٹ تقسیم کیا گیا ہے ۔پمفلٹ میں عمران کو یہود و نصاری ٰا کا ایجنٹ اور امریکہ کا دوست باور کرا یا گیا ہے اور ان کے امن مارچ کر سادہ لوح مسلمانوں کو دھوکا دینے کی کوشش قراردیا گیا۔ اس پمفلٹ میں ریلی میں شریک ہونے والوں کو دھمکی بھی دی گئی ہے۔https://www.facebook.com/UnitedPeopleOfPakistan

No comments:

Post a Comment