افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ملک میں امریکی جنگ کبھی بھی کامیاب
نہیں ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں امریکی
صدر حامد کرزئی نے کہا کہ ان کے ملک میں امریکی شروع کی گئی جنگ کبھی بھی
کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء
کے نتیجے میں افغان حکومت کی ناکامی بارے بیرونی دعوئوں کو بھی مسترد کرتے
ہوئے کہا ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہوگا کہ بلکہ ہماری حکومت ہر محاذ پر
کامیاب ہوگی۔
https://www.facebook.com/UnitedPeopleOfPakistan
https://www.facebook.com/UnitedPeopleOfPakistan

No comments:
Post a Comment